recent

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 74 کروڑ ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک


اسلام آباد(سنسنی خیز تازہ ترین 1 مارچ 2020) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 74 کروڑ ڈالر ہو گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق 21 فروری کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 12.59 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ 
اسی طرح شیڈول بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 6.15 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔
 

No comments:

Please do not enter any spam link in the comment box.

vehicles

[cars][stack]

business

[business][grids]

health

[health][btop]