Slide show
[people][slideshow]
Powered by Blogger.
Search This Blog
Popular Posts
Menu Footer Widget
میں نے اور سائرہ نے اپنی شادی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اگرچہ یہ بہت ہی مشکل ہے لیکن ہم کوشش کریں گے کہ اپنی بیٹی کیلئے بہترین والدین بنیں تاکہ وہ اپنے حصے کا وہ پیار اور عزت حاصل کرپائے جس کی وہ حقدار ہے: معروف اداکار کا سوشل میڈیا پر بیان
کراچی (سنسنی خیز تازہ ترین 1 مارچ 2020) : شہروز سبزواری اور
سائرہ یوسف نے باضابط طلاق کا
اعلان کردیا، اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر معروف اداکار شہروز سبزواری نے پیغام جاری
کیا کہ میں نے اور سائرہ نے اپنی شادی کو ختم
کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگرچہ یہ بہت ہی مشکل ہے لیکن ہم کوشش کریں
گے کہ اپنی بیٹی کیلئے بہترین والدین بنیں تاکہ وہ اپنے حصے کا وہ پیار اور عزت
حاصل کرپائے جس کی وہ حقدار ہے۔
انکا مزید کہنا تھا کہ
میں عوام سے گزارش کرتا ہوں کہ ہماری پرائیویسی کا خیال رکھا جائے۔
دوسری جانب شہروز سبزواری کی سابق اہلیہ سائرہ یوسف کا کہنا تھا
کہ میں نے اور شہروز نے باقاعدہ طلاق کا فیصلہ کیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ ہم کوشش کرینگے کہ اپنی بیٹی کے لیے اچھے والدین بنیں۔ اںھوں نے بھی
میڈیا اور عوام سے اپیل کی کہ انکی پرائیویسی کا خیال رکھا جائے۔
X
Related posts
شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے باضابط طلاق کا اعلان کردیا
Reviewed by VULEARNINGZ
on
Sunday, March 01, 2020
Rating: 5

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
vehicles
[cars][stack]
business
[business][grids]
health
[health][btop]
Subscribe Us
social counter
[socialcounter]
[facebook][#][215K]
[twitter][#][115K]
[youtube][#][215,635]
[rss][#][23M]
[linkedin][#][21.5K]
[instagram][#][600,300]
[slideshow][technology]
our facebook page
random posts
randomposts2
recent comments
recentcomments
recent posts
recentposts1
No comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.