Slide show
[people][slideshow]
Powered by Blogger.
Search This Blog
Popular Posts
Menu Footer Widget

کراچی (سنسنی خیزتازہ ترین ۔ 29 فروری2020ء) سابق چیئرمین اسٹیل
مل معین آفتاب کو کرپشن ریفرنس سے بری کر
دیا گیا۔احتساب عدالت نے 53 کروڑ سے زائد کرپشن ریفرنس کا فیصلہ
سناتے ہوئے عدم شواہد کی بناء پر سابق چیئرمین اسٹیل مل معین آفتاب سمیت تین
ملزمان کو بری کیا ہے۔معین آفتاب اور دیگر ملزمان پر 53 کروڑ سے زائد کا کرپشن ریفرنس تھا۔
دیگر ملزمان میں ڈائریکٹر کمرشل اسٹیل مل ثمین اصغر اور کنٹریکٹر
عبد الرشید شامل ہیں۔نیب ذرائع کے مطابق معین آفتاب شیخ اور ثمین اصغر پر
اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام تھا۔نیب کے مطابق معین آفتاب نے عبدالرشید
کو کوئلہ خریدنے کا غیر قانونی ٹھیکہ دیا، معین آفتاب نے مارکیٹ ریٹ سے مہنگے
داموں کوئلہ خریدا تھا۔نیب کے مطابق ملزمان پر قومی خزانے کو 53 کروڑ سے زائد کا نقصان پہنچانے کا الزام
ہے۔معین آفتاب کے خلاف نیب کی جانب سے 9 ریفرنس دائر کیے گئے اور اب تک وہ تیسرے
ریفرنس میں بری ہوچکے ہیں
X
Related posts
سابق چیئرمین اسٹیل مل کرپشن ریفرنس سے بری
Reviewed by VULEARNINGZ
on
Saturday, February 29, 2020
Rating: 5

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
vehicles
[cars][stack]
business
[business][grids]
health
[health][btop]
Subscribe Us
social counter
[socialcounter]
[facebook][#][215K]
[twitter][#][115K]
[youtube][#][215,635]
[rss][#][23M]
[linkedin][#][21.5K]
[instagram][#][600,300]
[slideshow][technology]
our facebook page
random posts
randomposts2
recent comments
recentcomments
recent posts
recentposts1
No comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.