Slide show
[people][slideshow]
Powered by Blogger.
Search This Blog
Popular Posts
Menu Footer Widget
قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس، اٹارنی جنرل خالد جاوید نے کیس لڑنے سے معذرت کر لی
VULEARNINGZ Monday, February 24, 2020
اسلام آباد: ( سنسنی خیز تازہ ترین 24فروری2020ء )سپریم
کورٹ میں اٹارنی جنرل خالد جاوید نے قاضی فائز عیسیٰ کیس لڑنے سے معذرت کر لی،
ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو
وکیل مقرر کرنے کی درخواست دی ہے۔
سپریم
کورٹ میں قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف حکومتی ریفرنس، اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے
کیس لڑنے سے معذرت کر لی، کہتے ہیں کیس میں مفادات کا ٹکراؤ ہے، ذاتی طور پر کیس
میں وفاق کی نمائندگی نہیں کر سکتا۔ اٹارنی جنرل پاکستان کا کہنا تھا کہ ایڈیشنل
اٹارنی جنرل عامر رحمان کی اس کیس میں تیاری ہے، عدالت سے استدعا ہے درخواست کو
قبول کیا جائے، حکومت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو وکیل مقرر کرنے کی درخواست دی ہے۔عدالت عالیہ نے
قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی کر دی۔
X
Related posts
قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس، اٹارنی جنرل خالد جاوید نے کیس لڑنے سے معذرت کر لی
Reviewed by VULEARNINGZ
on
Monday, February 24, 2020
Rating: 5

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
vehicles
[cars][stack]
business
[business][grids]
health
[health][btop]
Subscribe Us
social counter
[socialcounter]
[facebook][#][215K]
[twitter][#][115K]
[youtube][#][215,635]
[rss][#][23M]
[linkedin][#][21.5K]
[instagram][#][600,300]
[slideshow][technology]
our facebook page
random posts
randomposts2
recent comments
recentcomments
recent posts
recentposts1
No comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.