recent

پی یس ایل میں مبینہ طورپر میچ فکسنگ کی کوشش کرنے والے تین افراد کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ، بڑی خبر آ گئی



لاہور (سنسنی خیز تازہ ترین۔28 فروری۔2020 ء)ایف آئی اے نے انٹرنیشنل رکٹ کے تین اراکین کو گرفتار کیا ہے جو کہ پاکستان سپرلیگ کو بدنام کرنے میں ملوث تھے جن میں مہیندر کمار ، نریش کمار عرف کے جی اور نریش کمار عرف جانی شامل ہیں ۔

No comments:

Please do not enter any spam link in the comment box.

vehicles

[cars][stack]

business

[business][grids]

health

[health][btop]