Slide show
[people][slideshow]
Powered by Blogger.
Search This Blog
Popular Posts
Menu Footer Widget
شہباز شریف پارلیمان سے تنخواہ لے رہے ہیں، کام نہیں کر رہے: فردوس عاشق اعوان
VULEARNINGZ Monday, February 24, 2020
اسلام آباد( سنسنی خیز تازہ
ترین 24فروری2020ء ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے
اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے شہباز شریف کو ہدف تنقید بناتے ہوئے
کہا ہے کہ شہباز شریف کا بیان ان کے اپنے دور کی کہانی ان کی زبانی ہے، وہ
پارلیمان سے تنخواہ لے رہے ہیں، لیکن کام نہیں کر رہے.
اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ‘تمہی
نے درد دیا، تمہی دوا دو گے’، عوام کو مسائل کی دلدل میں دھکیلنے والوں کے منہ سے
ان کے حل کی بات قوم کے ساتھ ایک کھلا مذاق ہے۔ شہباز شریف کا بیان ان کے اپنے دور
کی کہانی ان کی زبانی ہے۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ شہباز شریف دور کے بند
کارخانے عوام کے ذہنوں پر ابھی نقش ہیں۔ عمران خان بند صنعت کا پہیہ چلا رہے ہیں۔
شہباز صاحب آپ پارلیمان سے تنخواہ لے رہے ہیں، لیکن کام نہیں کر رہے۔ قوم کے بچوں
کے وسائل پر ڈاکہ ڈالنے والے عدالت سے چھٹی لے کر بیرون ملک اولاد کے وسائل بڑھانے
میں مصروف ہیں۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ بیرون ملک بیٹھ
کر بیان داغنے پر کیوں اکتفا کر رہے ہیں، آپ پاکستان آنے سے کیوں گریزاں ہیں۔
X
Related posts
شہباز شریف پارلیمان سے تنخواہ لے رہے ہیں، کام نہیں کر رہے: فردوس عاشق اعوان
Reviewed by VULEARNINGZ
on
Monday, February 24, 2020
Rating: 5

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
vehicles
[cars][stack]
business
[business][grids]
health
[health][btop]
Subscribe Us
social counter
[socialcounter]
[facebook][#][215K]
[twitter][#][115K]
[youtube][#][215,635]
[rss][#][23M]
[linkedin][#][21.5K]
[instagram][#][600,300]
[slideshow][technology]
our facebook page
random posts
randomposts2
recent comments
recentcomments
recent posts
recentposts1
No comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.