recent

پاکستان اچھا دوست، تعلقات بہت ہی شاندار ہیں: ٹرمپ کا بھارت میں خطاب




احمد آباد: ( سنسنی  خیز تازہ ترین  24فروری2020ء ) بھارتی دورے پر موجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کیساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، اسلام آباد اچھا دوست ہے جس کیساتھ تعلقات بہت ہی شاندار ہیں۔


بھارتی دورے کے موقع پر ریاست گجرات کے سب سے بڑے شہر احمد آباد میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہمارے پاکستان کے ساتھ تعلقات بہت اچھے ہیں، جس کا سرا ان کوششوں کو جاتا ہے، اسلام آباد کے ساتھ بڑی پیش رفت کے آثار دیکھنا شروع ہوگئے ہیں اور کشیدگی میں کمی، وسیع استحکام اور جنوبی ایشیا کی تمام اقوام کے لیے بہتر مستقبل کے لیے پرامید ہیں۔

No comments:

Please do not enter any spam link in the comment box.

vehicles

[cars][stack]

business

[business][grids]

health

[health][btop]