Slide show
[people][slideshow]
Powered by Blogger.
Search This Blog
Popular Posts
Menu Footer Widget
لاہور:) سنسنی خیز تازہ ترین 24فروری2020ء
(سائنسدانوں نے مصنوعی
ذہانت کی مدد سے ایک نئی طرز کی طاقت ور اینٹی بائیوٹک دریافت کر لی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے یہ دریافت دواؤں سے مدافعت کے بڑھتے
مسئلے کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت ہے۔ اس دوا کو بنانے کے لیے ایک طاقت ور
ایلگورتھم استعمال کیا گیا تھا جس کے ذریعے 10 کروڑ کیمیائی مرکبات کا چند ہی دنوں
میں جائزہ لیا گیا۔
محققین کا کہنا
ہے کہ اس دریافت سے مدافعت کے بڑھتے مسئلے کے حوالے سے ایک اہم پیشرفت سامنے آئی
ہے۔ اس نئے اینٹی بائیوٹک سے 35 اقسام کے موذی بیکٹیریا کے خاتمے میں مدد ملی ہے۔
اس دوا کو بنانے
کے لیے ایک طاقت ور ایلگورتھم استعمال کیا گیا تھا جس کے ذریعے 10 کروڑ کیمیائی
مرکبات کا چند ہی دنوں میں جائزہ لیا گیا۔
خیال رہے کہ
اینٹی بائیوٹک رزسٹینٹ انفیکشنز میں اضافہ ہوا ہے۔ اگر اینٹی بائیوٹکس کو بغیر کسی
وجہ کے استعمال کیا جائے تو آپ کے جسم میں موجود خطرناک بیکٹیریا کی ان کے خلاف
مدافعت بڑھ سکتی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ دوائیں اس وقت کام نہیں کریں گی جب ان
کی اشد ضرورت ہو گی۔
X
Related posts
مصنوعی ذہانت کی مدد سے طاقت ور اینٹی بائیوٹک دریافت
Reviewed by VULEARNINGZ
on
Monday, February 24, 2020
Rating: 5

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
vehicles
[cars][stack]
business
[business][grids]
health
[health][btop]
Subscribe Us
social counter
[socialcounter]
[facebook][#][215K]
[twitter][#][115K]
[youtube][#][215,635]
[rss][#][23M]
[linkedin][#][21.5K]
[instagram][#][600,300]
[slideshow][technology]
our facebook page
random posts
randomposts2
recent comments
recentcomments
recent posts
recentposts1
No comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.