Slide show
[people][slideshow]
Powered by Blogger.
Search This Blog
Popular Posts
Menu Footer Widget
تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ ان کے کامیاب آپریشن اور صحت کے لئے دعا کریں، رہنما مسلم لیگ ن
لاہور(سنسنی
خیز تازہ ترین -24فروری2020ء) پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کا آپریشن آج ہو گا ۔آپریشن کے موقع پر ن لیگ رہنماوں کی جانب سے عوام سے دعا کی اپیل کی گئی ہے جس میں کہا
جا رہا ہے کہ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ نواشریف کے لئے دعا کریں کیونکہ آج ان کا
آپریشن ہے ۔رہنما مسلم لیگ
ن اور رکن اسمبلی حنا بٹ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت میاں
محمد نوازشریف کی اشد ضرورت ہے۔
یاد ہ
کہ اس سے پہلے نوازشریف کی جانب سے کہا جا رہا تھا کہ وہ تب تک علاج نہیں کریں گے جب تک ان کی بیٹی مریم نواز ان کے پاس لندن نہیں آ جاتی۔ مریم بی بی کے
لندن نہ جانے کی وجہ سے ان کے آپریشن کو ابھی تک ملتوی کیا جا رہا تھا جس کے بعد
آج آپریشن کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
دوسری جانب مریم نواز کی جانب سے بھی بار بار
کوشش کی گئی ہے کہ وہ کسی طرح لندن چلی جائیں لیکن عدالت کی جانب سے ان کی درخواست کو
ابھی تک منظور نہیں کیا گیا۔
کچھ دن قبل لاہورہائی کورٹ میں مریم نواز کی درخواست خارج ہونے کے بعد ان کے وکیل کا
کہنا تھا کہ ہم ہر قسم کی گارنٹی دینے کو تیار ہیں کہ مریم نواز 4 سے6
ہفتوں میں واپس آجائیں گی، انہیں اپنے والد کی تیمارداری کے لئے جانے دیا جائے۔
لیکن لاہور ہائی کورٹ نے ان کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا جس کے
بعد وہ ابھی تک پاکستان میں موجود ہیں۔ چونکہ مریم نواز لندن نہیں جا سکیں، اس لئے فیصلہ کیا گیا ہے
کہ نوازشریف کا آپریشن آج ہو گا جس کے لئے لیگی رہنما
اور رکن قومی اسمبلی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے نوازشریف کے لئے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ
تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ میاں محمد نوازشریف کے کامیا ب آپریشن اور صحت کے
لئے دعا کریں کیونکہ پاکستان کو ان کی ضرورت ہے۔
X
Related posts
نوازشریف کا آپریشن آج ہو گا
Reviewed by VULEARNINGZ
on
Monday, February 24, 2020
Rating: 5

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
vehicles
[cars][stack]
business
[business][grids]
health
[health][btop]
Subscribe Us
social counter
[socialcounter]
[facebook][#][215K]
[twitter][#][115K]
[youtube][#][215,635]
[rss][#][23M]
[linkedin][#][21.5K]
[instagram][#][600,300]
[slideshow][technology]
our facebook page
random posts
randomposts2
recent comments
recentcomments
recent posts
recentposts1
No comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.