recent

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت پہنچ گئے







 (سنسنی خیز تازہ ترین24 فروری 2020)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوروزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے۔امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ امریکی صدر کے طیارے ایئر فورس ون نے بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں لینڈ کیا۔امریکی صدر کی صاحبزادی اور مشیر ایوانکا ٹرمپ اور ان کے شوہر جیر ڈ کشنر بھی اس دورے پر ان کے ہمراہ ہیں۔


No comments:

Please do not enter any spam link in the comment box.

vehicles

[cars][stack]

business

[business][grids]

health

[health][btop]