Slide show
[people][slideshow]
Powered by Blogger.
Search This Blog
Popular Posts
Menu Footer Widget
کراچی (سنسنی
خیز تازہ ترین۔ 25 فروری 2020ء) سابق ناظم کراچی نعمت اللہ خان انتقال کر گئے ہیں۔ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ سابق ناظم کراچی نعمت اللہ کافی عرصے سے بیمار تھے,آج نعمت اللہ خان خالق حقیقی سے جا ملے۔نعمت اللہ خان طویل عرصے تک جماعت اسلامی کراچی کے امیر رہے۔نعمت اللہ خان جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کے
رکن بھی رہے۔نعمت اللہ خان 2001ء سے 2005ء تک مئیر کراچی رہے۔
نعمت اللہ خان کا انتقال 90 سال کی عمر میں
ہوا۔نعمت اللہ جماعت اسلام کراچی کے بھی امیر رہے۔انہوں نے الخدمت فاؤنڈیشن
میں بھی خدمات انجام دیں۔پنجاب
یونیورسٹی سے
جرنلزم میں گریجویشن کی جب کہ کراچی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔نعمت
اللہ کراچی کے 26ویں مئیر تھے۔آپ پیشے کے لحاظ سے وکیل
تھے۔ مختلف سیاستدانوں نے نعمت اللہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے
کہا کہ نعمت اللہ کی کراچی کے لیے کی گئی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں
گی۔
X
Related posts
سابق ناظم کراچی نعمت اللہ خان انتقال کر گئے
Reviewed by VULEARNINGZ
on
Tuesday, February 25, 2020
Rating: 5

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
vehicles
[cars][stack]
business
[business][grids]
health
[health][btop]
Subscribe Us
social counter
[socialcounter]
[facebook][#][215K]
[twitter][#][115K]
[youtube][#][215,635]
[rss][#][23M]
[linkedin][#][21.5K]
[instagram][#][600,300]
[slideshow][technology]
our facebook page
random posts
randomposts2
recent comments
recentcomments
recent posts
recentposts1
No comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.