recent

اگر ہمارے ملک میں کرونا پھیلا تو اس سے 5 کروڑ لوگ متاثر ہوں گے اور 5 لاکھ مر جائیں گے۔ حکومت کی خفیہ رپورٹ منظر عام پر آگئی


اگر ہمارے ملک میں کرونا پھیلا تو اس سے 5 کروڑ لوگ متاثر ہوں گے اور 5 لاکھ مر جائیں گے‘ حکومت کی خفیہ رپورٹ منظر عام پر آگئی



لندن (سنسنی خیز) چین سے شروع ہونے والا کرونا وائرس ایشیا کے مختلف ممالک کے بعد اب یورپ  بھی پہنچ چکا ہے جہاں اٹلی سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے۔ کرونا وائرس کے خدشے کے حوالے سے برطانوی حکومت کی ایک خفیہ رپورٹ منظر عام پر آئی ہے جس نے برطانیہ میں خوف کی لہر پیدا کردی ہے۔

No comments:

Please do not enter any spam link in the comment box.

vehicles

[cars][stack]

business

[business][grids]

health

[health][btop]