Slide show
[people][slideshow]
Powered by Blogger.
Search This Blog
Popular Posts
Menu Footer Widget
ایل جی نے 4 ہزار ایم اےایچ بیٹریز کے ساتھ 61، کے 51 ایس اور کے 41 ایس پیش کر دیئے
VULEARNINGZ Friday, February 28, 2020
ایل جی نے کے سیریز کے لیے نئے سمارٹ فونز کا اعلان
کیا ہے۔ایل جی کے 61(LG K61)، کے 51
ایس (K51S) اور کے 41 ایس (K41S) سب میں اوکٹا کور سی پی یو (غالباً میڈیا ٹیک چپ
سیٹ)اور 6.5 انچ کی سکرین ہے۔ ان تینوں سمارٹ فونز میں 4000 ایم اے ایچ کی بیٹری
ہے۔ تینوں فون کسی حد تک MIL-STD
810G کے
مطابق دیرپا ہیں۔ان سمارٹ فونز میں یو ایس بی – سی پورٹس، چار کیمرے اور بیک پر
فنگر پرنٹ سکینر ہیں۔
اس
سمارٹ فونز کی تفصیلات کچھ یوں ہے۔
ایل جی کے 61
ایل جی کے 61 ان تینوں میں سب سے زیادہ پریمیم فون ہے۔اس کی ایسپکیٹ ریشو 19.5:9 ہے۔ اس میں فل ایچ ڈی پلس فل ویژن ڈسپلے ہے۔ اس فون کی بیک پر 48 میگا پکسل کا مین، 8 میگا پکسل کا الٹرا وائیڈ، 2 میگا پکسل کا میکرو اور 5 میگاپکسل کاڈیپتھ سنسر ہے۔
ایل جی کے 61 ان تینوں میں سب سے زیادہ پریمیم فون ہے۔اس کی ایسپکیٹ ریشو 19.5:9 ہے۔ اس میں فل ایچ ڈی پلس فل ویژن ڈسپلے ہے۔ اس فون کی بیک پر 48 میگا پکسل کا مین، 8 میگا پکسل کا الٹرا وائیڈ، 2 میگا پکسل کا میکرو اور 5 میگاپکسل کاڈیپتھ سنسر ہے۔
اس فون میں سیلفی کے لیے 16 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ ہے۔
ایل جی کے 61 میں 4 جی بی ریم اور 64 یا 128 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔سٹوریج کو مائیکروایس ڈ ی کارڈ سے بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔
ایل جی کے 51 ایس
ایل جی کے 51 ایس کی سکرین تھوڑی لمبی ہے یعنی اس میں 20:9 فل وژن ڈسپلے اور تھوڑی کم ایچ ڈی پلس ریزولوشن ہے۔
اس فون کی بیک پر 32 میگا پکسل کا مین کیمرہ، 5 میگا پکسل کا الٹرا وائیڈ سنسر اور دو 2 میگا پکسل کے سنسر ہیں جبکہ فرنٹ پر سیلفی کے لیے 13 میگا پکسل کا کیمرہ ہے۔

ایل جی کے 41 ایس
ایل جی کے 41 ایس میں کے 51 ایس کی طرح ہی 6.5 انچ20:9 ایچ ڈی پلس فل ویژن ڈسپلے ہے۔ اس کی بیک پر موجود کواڈ کیمرہ سیٹ اپ میں 13 میگا پکسل کا مین، 5 میگا پکسل کا الٹرا وائیڈ اور 2 میگا پکسل کے میکرو اور ڈیپتھ سنسرہیں۔ اس فون میں 58 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ ہے۔ اس فون میں 3 جی بی کی ریم اور 32 جی بی کی قابل توسیع انٹرنل سٹوریج ہے۔
ایل جی کے یہ نئے سمارٹ فونز دوسری سہ ماہی میں امریکاز ، کچھ یورپی اور ایشیائی ممالک میں فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ایل جی نے ابھی ان کی قیمت کا اعلان نہیں کیا ہے۔
X
Related posts
ایل جی نے 4 ہزار ایم اےایچ بیٹریز کے ساتھ 61، کے 51 ایس اور کے 41 ایس پیش کر دیئے
Reviewed by VULEARNINGZ
on
Friday, February 28, 2020
Rating: 5

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
vehicles
[cars][stack]
business
[business][grids]
health
[health][btop]
Subscribe Us
social counter
[socialcounter]
[facebook][#][215K]
[twitter][#][115K]
[youtube][#][215,635]
[rss][#][23M]
[linkedin][#][21.5K]
[instagram][#][600,300]
[slideshow][technology]
our facebook page
random posts
randomposts2
recent comments
recentcomments
recent posts
recentposts1
No comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.