Slide show
[people][slideshow]
Powered by Blogger.
Search This Blog
Popular Posts
Menu Footer Widget
قمبر شہدادکوٹ کے اسپتالوں میں کورونا وائرس کے الگ وارڈ زقائم کرنیکا حکم
VULEARNINGZ Saturday, February 29, 2020
نصیرآباد ( سنسنی خیز تازہ ترین۔ 29فروری2020ء ) ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر قمبر شہدادکوٹ جاوید علی جاگیرانی نے اپنے دفتر میں ایک ہنگامی اجلاس کی صدارت کی اور صحت حکام کو قمبر شہدادکوٹ کے اسپتالوں میں کورونا وائرس کے الگ وارڈ زقائم کرنے کا حکم دیاہے۔
جاوید علی جاگیرانی نے محکمہ صحت کے عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے دو واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے ایک سندھ میں ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو اس وبا سے بچانے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔
اس موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹر سید عبدالرحمن شاہ نے کہا کہ انہوں نے ضلع میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کوششیں شروع کردی ہیں اوراس بیماری کے بارے میں عوامی آگاہی مہم بھی شروع کی جارہی ہے۔
X
Related posts
قمبر شہدادکوٹ کے اسپتالوں میں کورونا وائرس کے الگ وارڈ زقائم کرنیکا حکم
Reviewed by VULEARNINGZ
on
Saturday, February 29, 2020
Rating: 5

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
vehicles
[cars][stack]
business
[business][grids]
health
[health][btop]
Subscribe Us
social counter
[socialcounter]
[facebook][#][215K]
[twitter][#][115K]
[youtube][#][215,635]
[rss][#][23M]
[linkedin][#][21.5K]
[instagram][#][600,300]
[slideshow][technology]
our facebook page
random posts
randomposts2
recent comments
recentcomments
recent posts
recentposts1
No comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.