Slide show
[people][slideshow]
Powered by Blogger.
Search This Blog
Popular Posts
Menu Footer Widget
بھارتی ویب سائٹ نے پاکستان کے اعلیٰ سویلین ایوارڈ کو ’نشانِ حیدر‘ سمجھ لیا
VULEARNINGZ Tuesday, February 25, 2020
’انڈیا ٹوڈے‘ اس سے قبل گلوکار عاطف اسلم کے بیٹے کا نام الحمداللہ لکھ چکی ہے۔
لاہور(سنسنی خیز تازہ ترین ۔25فروری2020ء ) بھارتی ویب سائٹ ’انڈیا
ٹوڈے‘ نے ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کو حکومت پاکستان کی طرف سے اعلیٰ
ترین سویلین ایوارڈ ’نشانِ پاکستان’ دینے کے اعلان پر ایوارڈ کا نام تبدیل کرکے اسے
اعلیٰ ترین فوجی اعزاز ’نشانِ حیدر‘ میں تبدیل دیا۔چند روز قبل حکومت پاکستان کی جانب سے یہ اعلان
کیا گیا تھا کہ ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت اور
سب سے بڑے سول ایوارڈ ’نشانِ پاکستان‘ سے نوازا جائے گا۔
یہ خبر دنیا بھر کے مختلف چینلز اور اخباروں میں بھی نشر کی گئی اور اسی طرح بھارتی میڈیا کی جانب سے بھی اس خبر کو شائع کیا گیا۔بھارتی ویب سائٹ ’انڈیا ٹوڈے‘ کی جانب سے جب اس خبر کو نشر کیا گیا تو
اس میں ایک بڑی غلطی دیکھنے میں آئی جو یہ تھی کہ بھارتی میڈیا نے پاکستان کے اعلیٰ ترن سویلین ایوارڈ ’نشانِ پاکستان‘ کو ’نشانِ حیدر‘ ہی
قرار دے دیا۔
’نشانِ
حیدر‘پاکستان کا سب سے بڑا فوجی ایوارڈ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ’23 مارچ 2020 ءکو حکومتِ پاکستان کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے کرکٹر ڈیرن سیمی کو ’نشانِ حیدر‘ سے نوازا جائے گا‘۔
خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی بھارتی ویب سائٹ کی جانب سے گلوکار عاطف اسلم کے بیٹے کی پیدائش کی خبر
نشر کی گئی تھی جس میں انہوں نے گلوکار کے بیٹے کا نام ’الحمداللہ‘ لکھا تھا،بعد
ازاں بھارتی ویب سائٹ کی جانب سے گلوکار کے بیٹے کا غلط نام لکھنے پر معذرت
کی گئی تھی۔
X
Related posts
بھارتی ویب سائٹ نے پاکستان کے اعلیٰ سویلین ایوارڈ کو ’نشانِ حیدر‘ سمجھ لیا
Reviewed by VULEARNINGZ
on
Tuesday, February 25, 2020
Rating: 5

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
vehicles
[cars][stack]
business
[business][grids]
health
[health][btop]
Subscribe Us
social counter
[socialcounter]
[facebook][#][215K]
[twitter][#][115K]
[youtube][#][215,635]
[rss][#][23M]
[linkedin][#][21.5K]
[instagram][#][600,300]
[slideshow][technology]
our facebook page
random posts
randomposts2
recent comments
recentcomments
recent posts
recentposts1
No comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.