Slide show
[people][slideshow]
Powered by Blogger.
Search This Blog
Popular Posts
Menu Footer Widget
پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ حریم فاروق نے میک اپ کے بغیر اپنی چمکتی دمکتی جلد کا راز بتادیا ۔

سماجی رابطے کی ویب
سائٹ انسٹاگرام پر حریم نے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھ سے پوچھا
گیا کہ آپ کی چمکتی جلد کا کیا راز ہے؟
میں نے جواب دیا کہ
ڈھیر سارا پانی، صحت مند غذا، ورزش اور چہرے پر مسکراہٹ۔


انہوں نے اپنے مداحوں سے ان ٹوٹکوں کو آزمانے کا بھی مشورہ دیا
اور حاصل ہونے والے نتائج کے بارے میں آگاہ کرنے کا بھی کہا۔
شیئر کردہ دلکش تصویر کے حوالے سے انہوں نے لکھا کہ اس تصویر کے اچھے نتائج کے پیچھے اچھی لائٹنگ، عمدہ ماحول اور آپ کا ایک بہترین دوست ہے۔
حریم فاروق پاکستان فلم انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہیں، انہوں نے فلم پرچی، جانان، دوبارہ پھر سے، ہیر مان جا جیسی مشہور و معروف فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا۔
شیئر کردہ دلکش تصویر کے حوالے سے انہوں نے لکھا کہ اس تصویر کے اچھے نتائج کے پیچھے اچھی لائٹنگ، عمدہ ماحول اور آپ کا ایک بہترین دوست ہے۔
حریم فاروق پاکستان فلم انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہیں، انہوں نے فلم پرچی، جانان، دوبارہ پھر سے، ہیر مان جا جیسی مشہور و معروف فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا۔
Tags: interior
tips, everyday makeup, hair care, skin care, face care, how to lose weight, exercises
and diets, independent woman in Pakistan, beautiful to child care, how to do
makeup, nails & hair, child care, Islamic rights for women, house making
& interior tips, gharelo
totkay for weight loss in Urdu, khawateen
X
Related posts
حریم فاروق نے چمکتی جلد کا راز بتادیا
Reviewed by VULEARNINGZ
on
Thursday, February 27, 2020
Rating: 5

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
vehicles
[cars][stack]
business
[business][grids]
health
[health][btop]
Subscribe Us
social counter
[socialcounter]
[facebook][#][215K]
[twitter][#][115K]
[youtube][#][215,635]
[rss][#][23M]
[linkedin][#][21.5K]
[instagram][#][600,300]
[slideshow][technology]
our facebook page
random posts
randomposts2
recent comments
recentcomments
recent posts
recentposts1
No comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.