Slide show
[people][slideshow]
Powered by Blogger.
Search This Blog
Popular Posts
Menu Footer Widget
کویت :3 ارب ڈالر کے بدلے کورونا وائرس سے نجات پاؤ، خاتون کا دعویٰ
VULEARNINGZ Thursday, February 27, 2020
کویت(سنسنی خیز تازہ ترین ۔ 27فروری 2020ء)کویتی خاتون نے ہلاکت خیز کورونا وائرس کا موثر علاج بتانے کے بدلے 5 کھرب کا مطالبہ کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں
ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ کوئی معمولی خاتون نہیں بلکہ کویت کی سوشل میڈیا اسٹار
سلوی المطیری ہیں جو پیشے ایک تاجر بھی ہیں، سلوی المطیری نے سماجی رابطوں کی ویب
سائٹ پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ‘میرے پاس کورونا وائرس کا
موثر علاج ہے’۔
کویتی خاتون نے ویڈیو میں دعویٰ کیا کہ وہ مہلک ترین کورونا وائرس کا موثر علاج فراہم کرسکتی ہیں لیکن اس کے بدلے مجھے 1 ارب کویتی دینار ( تقریباً 500 ارب روپے ) ادا کرنے ہوں گے۔
سلوی المطیری نے ویڈیو کے دوران واضح کیا کہ مجھے پیسوں کی کوئی کمی نہیں، میرے مالی حالات بہت اچھے اور میں پیشے کے لحاظ سے تاجر ہوں اسی لیے کسی بھی کام میں کسی کے تعاون کی ضرورت نہیں پڑتی۔
خلیجی ملک کویت سے تعلق رکھنے والی خاتون نے وڈیو کلپ میں اپنے مالی حالات بتانے باوجود واضح کردیا کہ وہ کورونا وائرس کا علاج کم از کم 1 ارب دینار میں دے سکیں گی۔
انہوں نے وڈیو میں یہ نہیں بتایا کہ دنیا کا کونسا ادارہ انہیں اتنی بڑی رقم پیش کرے گا۔
خیال رہے کہ کرونا وائرس (COVID-19) کی ہلاکت خیزی جاری ہے، وائرس سے چین کے اندر مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 14 سو سے بھی بڑھ گئی، جب کہ کرونا وائرس کے مزید 14886 نئے کیسز رپورٹ ہو گئے ہیں، وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 65 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
جاپانی بندرگاہ پر کھڑے کروز شپ میں وائرس متاثرین کی تعداد 174 ہو گئی ہے، یہ کروز شپ ایک ہفتے سے قرنطینہ میں ہے، جس میں تین ہزار افراد موجود ہیں۔ دوسری جانب دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، 27 ممالک میں 250 سے زیادہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، جاپان میں 90، سنگاپور میں 40، جنوبی کوریا میں 25، بھارت میں 3 اور فرانس میں 4 شہری کرونا وائرس سے متاثر ہوئے۔
خیال رہے کہ ہلاکت خیز کرونا وائرس چین کے انڈسٹریل شہر ووہان سے پھیلا ہے جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، یہ وائرس سانس کے نظام میں شدید انفیکشن کا باعث بنتا ہے، اس کی علامات میں بخار اور خشک کھانسی شامل ہیں۔

X
Related posts
کویت :3 ارب ڈالر کے بدلے کورونا وائرس سے نجات پاؤ، خاتون کا دعویٰ
Reviewed by VULEARNINGZ
on
Thursday, February 27, 2020
Rating: 5

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
vehicles
[cars][stack]
business
[business][grids]
health
[health][btop]
Subscribe Us
social counter
[socialcounter]
[facebook][#][215K]
[twitter][#][115K]
[youtube][#][215,635]
[rss][#][23M]
[linkedin][#][21.5K]
[instagram][#][600,300]
[slideshow][technology]
our facebook page
random posts
randomposts2
recent comments
recentcomments
recent posts
recentposts1
No comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.