Slide show
[people][slideshow]
Powered by Blogger.
Search This Blog
Popular Posts
Menu Footer Widget
سینیٹر رحمان ملک نے کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل جمعرات کو طلب کرلیا
VULEARNINGZ Wednesday, February 26, 2020
اسلام آباد (سنسنی خیز۔ 26 فروری2020ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل جمعرات کو طلب کرلیا ۔ ایک بیان کے مطابق چیئرمین قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کرونا وائرس کی موجودگی و حفاظتی اقدامات پر بریفنگ طلب کرلی ،وزارت داخلہ کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاو کے روک تھام کیلئے لئے گئے اقدامات پر کل کمیٹی کو بریفنگ دے۔
سینیٹر رحمان ملکن نے کہاکہ کرونا وائرس کو قومی سلامتی کیلئے ممکنہ خطرہ قرار دیا جائے، حکومت
تمام ائیرپورٹ، بندرگاہوں
و دیگر داخلی مقامات پر ایمرجنسی کا نفاذ کرے۔سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ کرونا وائرس کے روک تھام کیلئے ایف آئی اے نے ایئرپورٹ، بندرگاہ و
دیگر داخلہ مقامات پر کیا اقدامات اٹھائے ہیں۔
سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ ملک بھر میں
ائرپورٹ پر کرونا وائرس کے روک تھام کیخلاف
کیا طبی سہولیات موجود ہیں، کرونا وائرس پھیلنے کی صورت میں
حکومت نے فوری روک تھام کیلئے کیا منصوبہ بندی تیار کی ہے، کیا پاکستانی ہسپتالوں
میں کرونا وائرس کے تشخیص کیلئے
انتظامات و اہلیت موجود ہے۔
سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ حکومت نے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیلئے کتنے کٹس برآمد کئے ہے، کیا ہر ہسپتال
میں کرونا وائرس کے تشخیص و علاج کیلئے ادویات و دیگر ضروریات موجود ہیں۔سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ آئی بی کمیٹی کو کرونا وائرس کے متعلق بیرون سے حاصل شدہ رپورٹس پر بریفنگ کرے، کم
قیمت پر مناسب مقدار میں ملک بھر میںن ماسک تیار کی جائے ۔انہوںنے کہاکہ کیا وزارت
صحت نے کرونا وائرس کے روک تھام کیلئے مشقیں کئے ہیں، ائیرپورٹ پر کام کرنے والے عملے کیلے ماسک پہننا یونیفارم
کا لازم حصہ قرار دینے کے احکامات جاری کرے۔سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ چیف کمشنر ممکنہ کرونا وائرس پھیلنے کی صورت میں تیار شدہ پلان پر کمیٹی کو بریف کرے۔
X
Related posts
سینیٹر رحمان ملک نے کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل جمعرات کو طلب کرلیا
Reviewed by VULEARNINGZ
on
Wednesday, February 26, 2020
Rating: 5

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
vehicles
[cars][stack]
business
[business][grids]
health
[health][btop]
Subscribe Us
social counter
[socialcounter]
[facebook][#][215K]
[twitter][#][115K]
[youtube][#][215,635]
[rss][#][23M]
[linkedin][#][21.5K]
[instagram][#][600,300]
[slideshow][technology]
our facebook page
random posts
randomposts2
recent comments
recentcomments
recent posts
recentposts1
No comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.