Slide show
[people][slideshow]
Powered by Blogger.
Search This Blog
Popular Posts
Menu Footer Widget
پاکستان سپر لیگ :آج ملتان سلطانز و گلیڈی ایٹرز اور یونائیٹڈ و زلمی مدمقابل
VULEARNINGZ Saturday, February 29, 2020
اسلام آباد ( سنسنی خیز تازہ ترین۔ 29فروری2020ء )ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں آج مزید دو میچ کھیلے جائینگے ، پہلا میچ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاورزلمی کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ۔
آج ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کے درمیان میچ دوپہر دو بجے شروع ہوگا فیصل خان آفریدی اور آصف یعقوب آن فیلڈ امپائرز، شوزب رضاتھرڈ امپائر، اسلم بڑیچ فورتھ امپائر اور جاوید ملک میچ ریفری کے فرائض سر انجام دینگے۔
شیڈول کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا جو شام سات بجے شروع ہوگا ۔رینمور مارٹینیز اور طارق رشیدآن فیلڈ امپائرز، راشد ریاض تھرڈ امپائر،ماجدحسین فورتھ امپائر اور روشن ماہانامہ میچ ریفری کے فرائض سرانجام دینگے ۔
X
Related posts
پاکستان سپر لیگ :آج ملتان سلطانز و گلیڈی ایٹرز اور یونائیٹڈ و زلمی مدمقابل
Reviewed by VULEARNINGZ
on
Saturday, February 29, 2020
Rating: 5

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
vehicles
[cars][stack]
business
[business][grids]
health
[health][btop]
Subscribe Us
social counter
[socialcounter]
[facebook][#][215K]
[twitter][#][115K]
[youtube][#][215,635]
[rss][#][23M]
[linkedin][#][21.5K]
[instagram][#][600,300]
[slideshow][technology]
our facebook page
random posts
randomposts2
recent comments
recentcomments
recent posts
recentposts1
No comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.