Slide show
[people][slideshow]
Powered by Blogger.
Search This Blog
Popular Posts
Menu Footer Widget
شائقین کرکٹ کا پی ایس ایل کے دوران سکیورٹی کے شاندار انتظامات پر پاک فوج اور اداروں کو زبردست خراج تحسین پیش
VULEARNINGZ Friday, February 28, 2020
راولپنڈی ۔ (سنسنی خیز تازہ ترین۔ 28
فروری2020ء) شائقین کرکٹ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے دوران سکیورٹی کے شاندار انتظامات پر پاک فوج اور اداروں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ جمعرات کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ سے قبل شائقین
نے سکیورٹی انتظامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں پاک فوج نے بھرپور کردار ادا کیا ہے، بابر نثار، حسنین تنویر اور وقاص
اعظم نے بتایا کہ پہلی بار پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں ہورہے ہیں جس کا کریڈٹ پاک فوج اور ہمارے سکیورٹی اداروں کو جاتا ہے۔
انہوں نے شائقین کرکٹ سے اپیل کی کہ سکیورٹی معاملات پر پاک فوج، رینجرز اور پولیس سمیت تمام اداروں سے مکمل تعاون کریں تاکہ پاکستان میں مکمل انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوسکے، بابر نثار نے بتایاکہ پاکستان میں غیرملکی کھلاڑی آنا شروع ہو گئے ہیں ایک دن برطانیہ اور آسٹریلیا جیسی ٹیمیں بھی پاکستان کھیلنے کے لئے ضروری آئیں گی۔ وقار نے کہاکہ بھارت کو پاکستان کے خلاف شازشیں کرنے کے بجائے اپنی ٹیم بھی پاکستان بیھجنی چاہئے انہوں نے کہا کہ اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بیھجتا تودنیا کے کسی بھی ملک میں کھیلنے کی رضامندی ظاہر
کرے تو پاکستانی ٹیم تیار ہے۔
X
Related posts
شائقین کرکٹ کا پی ایس ایل کے دوران سکیورٹی کے شاندار انتظامات پر پاک فوج اور اداروں کو زبردست خراج تحسین پیش
Reviewed by VULEARNINGZ
on
Friday, February 28, 2020
Rating: 5

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
vehicles
[cars][stack]
business
[business][grids]
health
[health][btop]
Subscribe Us
social counter
[socialcounter]
[facebook][#][215K]
[twitter][#][115K]
[youtube][#][215,635]
[rss][#][23M]
[linkedin][#][21.5K]
[instagram][#][600,300]
[slideshow][technology]
our facebook page
random posts
randomposts2
recent comments
recentcomments
recent posts
recentposts1
No comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.