recent

راولپنڈی ،تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ گرجا گاؤں میں فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق




راولپنڈی(سنسنی خیزتازہ ترین۔ 28 فروری2020ء) تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ گرجا گاؤں میں فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ،سی پی او محمد احسن یونس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ۔
تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او صدر، ایس ایچ او صدر بیرونی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود تھی ،فورنزک سائنس یونٹ کے ذریعہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے گئے ۔ایس ایچ او کے مطابق ابتداء تحقیقات کے مطابق خاندانی دشمنی کا تنازعہ سامنے آیا ۔ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی چچی اور کزن کو قتل کیا ،مقتولین کی نعشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئیں ۔

No comments:

Please do not enter any spam link in the comment box.

vehicles

[cars][stack]

business

[business][grids]

health

[health][btop]