Slide show
[people][slideshow]
Powered by Blogger.
Search This Blog
Popular Posts
Menu Footer Widget
سکھر کے قریب ٹرین اور مسافر کوچ میں تصادم، 30 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
VULEARNINGZ Friday, February 28, 2020
سکھر( سنسنی خیز تازہ ترین۔ 28فروری2020ء )روہڑی کے قریب کندھرا پھاٹک پر پاکستان ایکسپریس کا مسافر کوچ سے خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
حادثہ روہڑی کے قریب جاڑے ماں کے مقام پر پیش آیا جہاںکندھرا پھاٹک کھلا ہونے کے باعث مسافر کوچ نے ریلوے کراسنگ عبور کرنے کی کوشش کی اور کراچی سے لاہور جانے والی پاکستان ایکسپریس کی زدمیں آگئی۔
حادثہ بس ڈرائیور کی جلد بازی کے باعث پیش آیا، مسافر کوچ کراچی سے سرگودھا جارہی تھی، پاکستان ایکسپریس کی ٹکر سے مسافر کوچ دو حصوں میں تقسیم ہوگئی تاہم زخمیوں روہڑی اور سکھر کے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ مسافر بس اور ٹرین حادثے کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ نے حادثے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے روہڑی اور سکھر کےاسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے اور ڈاکٹروں اور طبی عملے کو کو فوری طور پر طلب کرلیا گیا ہے۔
X
Related posts
سکھر کے قریب ٹرین اور مسافر کوچ میں تصادم، 30 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
Reviewed by VULEARNINGZ
on
Friday, February 28, 2020
Rating: 5

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
vehicles
[cars][stack]
business
[business][grids]
health
[health][btop]
Subscribe Us
social counter
[socialcounter]
[facebook][#][215K]
[twitter][#][115K]
[youtube][#][215,635]
[rss][#][23M]
[linkedin][#][21.5K]
[instagram][#][600,300]
[slideshow][technology]
our facebook page
random posts
randomposts2
recent comments
recentcomments
recent posts
recentposts1
No comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.