Slide show
[people][slideshow]
Powered by Blogger.
Search This Blog
Popular Posts
Menu Footer Widget
مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی عمران خان کی جیب میں ہیں، وزیر ریلوے
VULEARNINGZ Friday, February 28, 2020
فیصل آباد: وزیر ریلوےشیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی عمران خان کی جیب میں ہیں، یہ حکومت کےخلاف کوئی تحریک نہیں چلائیں گے۔
فیصل آباد( سنسنی خیز تازہ ترین۔ 28فروری2020ء )میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک کو ڈیفالٹ سے نکالتے ہوئے غریب پر منہگائی کو بوجھ پڑا، عمران خان کو مہنگائی اور بے روزگاری کا احساس ہے۔
وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ 10 مئی سے پہلے پہلے ریلوے میں انقلاب آنے جارہا ہے، مسافر ٹرینوں سے نفع نہیں ہوسکتا، فریٹ ٹرینوں سے آمدن ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی عمران خان کی جیب میں ہیں، یہ حکومت کےخلاف کوئی تحریک نہیں چلائیں گے، ڈیل ہویا ڈھیل کوئی فرق نہیں پڑتا، یہ نہیں ہوسکتا کہ طاقتور مزید طاقتور ہو۔
شیخ رشید نے کہا کہ مودی نے سارا ہندوستان کشمیر بنا دیا ہے، دلی میں مسلمانوں کے ساتھ جو کچھ ہوا،امریکا اس پر نوٹس لے، بھارت انتہا پسندوں کی ترجمان ریاست بن چکاہے۔
انہوں نے مزیدکہا کہ کوروناوائرس سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، ریلوے مسافروں کو اس وبا سے بچانے کے لیے کل ریلوے بورڈ کا اجلاس ہوگا
X
Related posts
مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی عمران خان کی جیب میں ہیں، وزیر ریلوے
Reviewed by VULEARNINGZ
on
Friday, February 28, 2020
Rating: 5

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
vehicles
[cars][stack]
business
[business][grids]
health
[health][btop]
Subscribe Us
social counter
[socialcounter]
[facebook][#][215K]
[twitter][#][115K]
[youtube][#][215,635]
[rss][#][23M]
[linkedin][#][21.5K]
[instagram][#][600,300]
[slideshow][technology]
our facebook page
random posts
randomposts2
recent comments
recentcomments
recent posts
recentposts1
No comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.