Slide show
[people][slideshow]
Powered by Blogger.
Search This Blog
Popular Posts
Menu Footer Widget
شرجیل خان میچ ونر، کچھ نہ کرے تب بھی پورے میچز کھیلے گا: عماد وسیم
VULEARNINGZ Friday, February 28, 2020
ملتان(سنسنی خیز تازہ ترین ۔27فروری2020ء ) کپتان کراچی کنگز عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز سے قومی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری
آئیگی۔ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا تھا کہ ملتان میں ٹی 20 کھیل چکا ہوں، ملتان کا کراؤڈ بہت پر جوش ہوتا ہے جب کہ ڈے ٹائم
میں وکٹ مختلف ہوگی اور امید ہے کل ہائی سکور گیم ہوگا۔
عماد وسیم نے کہا کہ ملتان کی ٹیم بہت اچھی ہے لیکن کوئی بھی ٹیم فیورٹ
نہیں، کونسی ٹیم گراؤنڈ میں اتارنی ہے وکٹ دیکھ کر فیصلہ کریں گے، کراچی کنگز کو شائقین کی پوری سپورٹ حاصل ہے، پہلے میچ
کی طرح 200 سکور کرنے کی کوشش کریں گے۔کراچی کنگز کے کپتان نے کہا کہ پی ایس ایل میچز سے قومی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری
آئیگی، عامر یامین باصلاحیت کھلاڑی ہیں وہ جلد قومی ٹیم میں دوبارہ جگہ بنائیں گے،
ہماری ٹیم میں پروفیشنل کھلاڑی ہیں پریشر نہیں ہے۔
عماد
وسیم کا کہنا تھا کہ شرجیل خان ہمارا میچ ونر ہے، وہ چاہے کچھ کرے یا نہ کرے لیکن
پورے میچز کھیلے گا، ان کامزید کہنا تھا کہ بابر اعظم اور شرجیل خان سے کراچی کو بہت سی امیدیں وابستہ ہیں اور امید ہے کہ وہ اس پر پورا
اتریں گے-یاد رہے کہ کراچی
کنگز جمعے کو ملتان
سلطانز کے مدمقابل آئے گی
X
Related posts
شرجیل خان میچ ونر، کچھ نہ کرے تب بھی پورے میچز کھیلے گا: عماد وسیم
Reviewed by VULEARNINGZ
on
Friday, February 28, 2020
Rating: 5

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
vehicles
[cars][stack]
business
[business][grids]
health
[health][btop]
Subscribe Us
social counter
[socialcounter]
[facebook][#][215K]
[twitter][#][115K]
[youtube][#][215,635]
[rss][#][23M]
[linkedin][#][21.5K]
[instagram][#][600,300]
[slideshow][technology]
our facebook page
random posts
randomposts2
recent comments
recentcomments
recent posts
recentposts1
No comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.