recent

پاکستان سپر لیگ،غیرملکی کھلاڑیوں کے سیرسپاٹے اوردیسی ڈنر



اسلام آباد/ملتان )سنسنی خیز  تازہ ترین ۔ 27فروری 2020ء(پاکستان سپر لیگ فائیوکیلئے پاکستان میں موجود مختلف ٹیموں کے ملکی وغیر ملکی کھلاڑیوں نے خوب آوٹنگ کی اور دیسی ڈنر بھی کیا۔پاکستان سپرلیگ کی ٹیم کراچی کنگزنے مقامی ریستوران میں باربی کیوڈنرکیا جبکہ کیمرون ڈیلپورٹ، عماد وسیم، بابر اعظم، چیڈوک والٹن اوردیگر نے کلفٹن میں باربی کیوڈنرکیا۔

No comments:

Please do not enter any spam link in the comment box.

vehicles

[cars][stack]

business

[business][grids]

health

[health][btop]