recent

اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، موسم کیسا رہے گا؟ شائقین کرکٹ کیلئے اہم ترین خبر



)سنسنی خیز  تازہ ترین ۔ 27فروری 2020ء(پاکستان سپرلیگ2020 کا نواں میچ آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیں شام 7 بجے آمنے سامنے ہوں گی اور راولپنڈی میں پی ایس ایل 2020 کا یہ پہلا میچ ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد اور راولپنڈی میں دوپہر کے بعد تیز ہواوں کےساتھ بارش کا قوی امکان ہے جو میچ متاثر ہونے کا سبب بن سکتا ہے۔ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ بھی اسلام آباد یونائیٹڈ اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا گیا تھا جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے تین وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔


No comments:

Please do not enter any spam link in the comment box.

vehicles

[cars][stack]

business

[business][grids]

health

[health][btop]