recent

حکومتی فیصلے معیشت کے گلے کا پھندابن گئے ،ملکی صنعت بند ،صرف سرکاری جھوٹ کے کارخانے چل رہے ہیں ،شہبازشریف




اسلام آباد(سنسنی خیز تازہ ترین 23 فروری 2020)مسلم لیگ ن کے صدراوراپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے کہاہے کہ مہنگائی14 فیصد اور پالیسی ریٹ13 اعشاریہ 25 فیصد کرناہی ملک دشمنی ہے ،حکومتی فیصلے معیشت کے گلے کا پھندابن گئے ہیں ،صنعت بند ہے صرف سرکاری جھوٹ کے کارخانے چل رہے ہیں ۔

No comments:

Please do not enter any spam link in the comment box.

vehicles

[cars][stack]

business

[business][grids]

health

[health][btop]