recent

بلاول بھٹو کی اداسی دور کرنے کے لئے ۔۔۔عظمیٰ بخاری اپنے سابقہ لیڈر پر برس پڑیں




لاہور (سنسنی خیز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنماء اور رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے بیانات کا بہت بہتر انداز سے جواب دے سکتے ہیں،بلاول کی اداسی دور کرنےکےلئےشہبازشریف مارچ میں وطن واپس آجائیں گے ،بلاول بھٹو کو لگتا ہے کہ وہ ن لیگ پر تنقید کرکے مشہور ہو سکتے ہیں۔

No comments:

Please do not enter any spam link in the comment box.

vehicles

[cars][stack]

business

[business][grids]

health

[health][btop]