Slide show
[people][slideshow]
Powered by Blogger.
Search This Blog
Popular Posts
Menu Footer Widget
ملائیشیاء کے بادشاہ نے محی الدین یاسین کو نیا وزیراعظم مقرر کر دیا
VULEARNINGZ Saturday, February 29, 2020
72 سالہ محی الدین یاسین کو پارلیمنٹ میں اکثریتی ارکان کی حمایت حاصل ہے، ملائیشین بادشاہ
کوالالمپور (سنسنی خیز ترین ۔ 29فروری2020ء)
ملائیشیاء کے بادشا ہ نے محی الدین یاسین کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔
مہاتیر محمد کے مستعفیٰ ہونے کے بعد ملائیشیاء کے بادشاہ نے پارلیمنٹ کی اکثریت حمایت
کو دیکھتے ہوئے محی الدین یاسین کا نام نئے وزیراعظم کے لئے مقرر کر
دیا ہے۔ بادشاہ کا کہنا تھا کہ یہ نام میں نے پارلیمنٹ کے رجحان کو
دیکھنے ہوئے کیا ہے، محی الدین کو پارلیمنٹ میں اکثریتی ارکان
کی حمایت حاصل ہے۔
72 سالہ محی الدین پاسین مہاتیر حکومت میں وزیرداخلہ کے فرائض سرانجام
دے رہے تھے لیکن اب مہاتیر محمد کے استعفیٰ کے بعد بادشاہ کی جانب سے نئے وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے۔
واضع رہے کہ وزیراعظم مہاتیر محمد نے 24
فروری کو عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھ
94 سالہ
مہاتیر محمد اس وقت دنیا کے معمر ترین وزیراعظم تھے۔انہوں نے 1957ء میں
عملی سیاست میں قدم رکھا تھا۔
بابائے ملائیشیا عبدالرحمان سے اختلافات کی وجہ سے مہاتیر محمد
کو 1959ء میں پارٹی سے نکال دیا گیا تھا۔تاہم ملائیشیا کے دوسرے وزیراعظم عبدالرزاق دوبارہ
پارٹی میں لے آئے تھے اور یہیں سے مہاتیر محمد کی سیاسی کامیابیوں کا سفر شروع
ہوا۔16 جولائی 1981ء کو مہا تیر محمد نے ملائیشیا کے چوتھے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف
اٹھایا۔مہاتیر محمد کی پالیسیوں کی بدولت ملائیشیا ایک پسماندہ ملک سے ایشن ٹائیگر
بن گیا۔
اس کے علاوہ وزیراعظم مہاتیر محمد نے
اپنا استعفیٰ دینے کے بعد ٹی وی پر خطاب کیا اور کہا کہ میرے مستعفی ہونے کے بعد
ملک میں جو سیاسی بحران پیدا ہوا ہے اس پر عوام سے معافی چاہتا ہوں۔ بعد ازاں
مہاتیر محمد کی جانب سے دوبارہ وزیراعظم بننے کی خواہش کا
ذکر کیا گیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ دوبارہ حکومت بنانے کو تیار ہیں مگر
اتحادیوں کے ساتھ نہیں۔
لیکن اب ملائیشیاء کے
بادشا ہ نے محی الدین یاسین کو نیا وزیراعظم نامزد
کردیا۔مہاتیر محمد کے مستعفیٰ ہونے کے بعد ملائیشیاء کے بادشاہ نے پارلیمنٹ کی اکثریت حمایت
کو دیکھتے ہوئے محی الدین یاسین کا نام نئے وزیراعظم کے لئےمقرر کر دیا
ہے۔ 72 سالہ محی الدین پاسین مہاتیر حکومت میں وزیرداخلہ کے فرائض سرانجام
دے رہے تھے لیکن اب مہاتیر محمد کے استعفیٰ کے بعد بادشاہ کی جانب سے نئے وزیراعظم کے لئےمقرر
کر دیا ہے۔
X
Related posts
ملائیشیاء کے بادشاہ نے محی الدین یاسین کو نیا وزیراعظم مقرر کر دیا
Reviewed by VULEARNINGZ
on
Saturday, February 29, 2020
Rating: 5

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
vehicles
[cars][stack]
business
[business][grids]
health
[health][btop]
Subscribe Us
social counter
[socialcounter]
[facebook][#][215K]
[twitter][#][115K]
[youtube][#][215,635]
[rss][#][23M]
[linkedin][#][21.5K]
[instagram][#][600,300]
[slideshow][technology]
our facebook page
random posts
randomposts2
recent comments
recentcomments
recent posts
recentposts1
No comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.