"جنگیں حب الوطنی ، عوام کے اعتماد اور سپاہ کی قابلیت پر لڑی جاتی ہیں ،بھار ت کے کھیل سے آگاہ ،دفاع وطن کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آر
VULEARNINGZ Thursday, February 27, 2020

راولپنڈی (سنسنی خیز تازہ ترین ۔ 27فروری 2020ء)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے بھارت کو واضح پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ جنگیں حب الوطنی،عوام کے اعتماد اور سپاہ کی قابلیت پر لڑی جاتی ہیں،ہم اپنے دشمن کی ہر خفیہ سازش سے باخبر ہیں،پاکستان کی مسلح افواج دفاع وطن کیلئے ہر میدان میں ہمہ وقت تیار ہے، بھارت جو کھیل کھیل رہا ہے اس سے سول و فوجی قیادت باخبر ہے،اگراس خطے میں جنگ چھڑی تواس کے کنٹرول نہ ہونے والے نتائج ہوں گے, ہم ہر وقت تیار ہیں ملک پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ۔
X
Related posts
"جنگیں حب الوطنی ، عوام کے اعتماد اور سپاہ کی قابلیت پر لڑی جاتی ہیں ،بھار ت کے کھیل سے آگاہ ،دفاع وطن کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آر
Reviewed by VULEARNINGZ
on
Thursday, February 27, 2020
Rating: 5

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
vehicles
[cars][stack]
business
[business][grids]
health
[health][btop]
Subscribe Us
social counter
[socialcounter]
[facebook][#][215K]
[twitter][#][115K]
[youtube][#][215,635]
[rss][#][23M]
[linkedin][#][21.5K]
[instagram][#][600,300]
[slideshow][technology]
our facebook page
random posts
randomposts2
recent comments
recentcomments
recent posts
recentposts1
No comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.